مدر ٹریسا کو جنہوں نے اپنی پوری زندگی غریبوں کی خدمت کے لئے وقف کردی تھی، 4ستمبر کو ایک تقریب کے دوران رومن کیتھولک سینٹ کا
درجہ دیا جائے گا۔
یہ اطلاع آج پوپ فرانسس نے کیا۔
پوپ نے یہ اعلان کارڈنیلوں کی ایک میٹنگ میں جو ایسی کئی تجاویز کی حتمی منظوری کے لئے منعقد ہوئی تھی، کیا